ElECTION 2024 RESULT UPDATE





چیچہ وطنی : پی پی203

 190 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ


چوہدری حنیف جٹ 53142 ووٹ لے کر پہلے  نمبر پر

 

*رائے مرتضی اقبال 49223 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر 

چوہدری زاہد اقبال  19118ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر*
خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی پہلی حکومت مکمل۔۔
اللہ الحق ہے اور تحریک انصاف فارم ۴۵ کے نتائج کے مطابق سب سے آگے۔ لیکن ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوئی ۔ دھاندلی کے خلاف پوری طرح پہرہ دینا ہے۔۔ پرامن طریقے سے: • جب تک فارم 45 نہ ملے پولنگ سٹیشن نہ چھوڑیں اور اس کے بعد • جب تک پورا رزلٹ (فارم 47)  نہ مل جائے ریٹرننگ افسر کا دفتر نہیں چھوڑنا 

Post a Comment

0 Comments