جعلی، جھوٹی خبر!!!




 !!!جعلی، جھوٹی خبر

پچھلے تین دن میں

 ہمارے امیدواروں کی ریٹائرمنٹ / تبدیلی کے جعلی دعوے پھیلائے گئے

جعلی امیدواروں کے پوسٹر پھیلائے گئے

جعلی آنلائن اشتہار اور روبو کالز چلوائی گئیں

ڈر میں جعل ساز سازشی اور بھی بہت کچھ کر سکتےہیں

سازشیوں سے محتاط رہیں اور اپنا فوکس الیکشن اور ٹرن آؤٹ پر رکھیں

Post a Comment

0 Comments