لیکشن


موبائل فون اور انٹییرنیٹ کو بند کرنے کی اصلی وجہ ٹی وی چینلز پر جھوٹ کا پرچار کرنا اور عوام کے ذہن تیار کرنا تھا۔ پر یہ
بھی ہو نہیں پایا۔ رہنما تحریک انصاف حماد اظہر 
جس طرح “ذرائع” کا نام لگا کر خبریں فیڈ کی جاتی ہیں آج تمام TV چینلز کو اپنی مرضی کے رزلٹ فیڈ کیے جا رہے ہیں تاکہ PDM ٹولے کو آگے دکھایا جا سکے آپ نے فارم 45 پر فوکس رکھنا ہے ہر ورکر اپنے پولنگ سٹیشن پہنچے فارم 45 بننے پرپریزائیڈنگ افسر کے ساتھ ریٹرننگ افسر کے دفتر تک جائیں
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی سمیت پورے ملک میں پی ٹی ائی کہ حمایت یافتہ امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہو چکی ہے۔
راولپنڈی کی عوام اپنے ووٹ کا پہرہ دیتے ہوئے، عوام فیصلہ کر چکی ہے انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی

Post a Comment

0 Comments